نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے افریقہ کے ممالک کو آئندہ پانچ برسوں میں دس ارب ڈالر کا رعایتی قرض اور 60 کروڑ ڈالر کی مدد دینے
کا اعلان کیا۔
مسٹر مودی نے آج یہاں ہند- افریقہ فورم کے سربراہی اجلاس کا افتتاح کے بعد 41 ممالک کی قومی سربراہان اور حکمرانوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔